باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
ZULQARNAINZULQARNAINZULQARNAIN
Notification Show More
Font ResizerAa
  • مزید
  • مصنف کا انتخاب
    مصنف کا انتخابShow More
    فوجی ایمرجنسی
    ناجائز فوجی ایمرجنسی معیشت، وفاق اور جمہوریت کو کیسے نقصان پہنچاتی ہے
    1 month ago
    ایف بی آئی کے ہزاروں سپیشل ایجنٹس کی حسّاس معلومات ہیک کر لی گئی
    ایف بی آئی کے ہزاروں سپیشل ایجنٹس کی حسّاس معلومات ہیک کر لی گئی
    2 months ago
    social media
    سوشل میڈیا سےکمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے
    2 months ago
  • دلچسپ معلومات
    دلچسپ معلوماتShow More
    history of computer
    کمپیوٹر کی دلچسپ کہانی
    2 months ago
  • ستارے
    ستارےShow More
  • اردو شاعری
    اردو شاعریShow More
    آئینہ آنکھوں کا دھند لایا بہت
    آئینہ آنکھوں کا دھند لایا بہت
    4 weeks ago
    اب کسی بھی خواب کی تعبیر منظر میں نہیں
    اب کسی بھی خواب کی تعبیر منظر میں نہیں
    4 weeks ago
    تیری خوش فہمی کہ دنیا ہے تری مٹھی میں
    تیری خوش فہمی کہ دنیا ہے تری مٹھی میں
    4 weeks ago
    میں ہوں تو وہاں پھر بھی مرا نام نہ آئے
    میں ہوں تو وہاں پھر بھی مرا نام نہ آئے
    4 weeks ago
  • اردو افسانے
    اردو افسانےShow More
  • سچی کہانیاں
    سچی کہانیاںShow More
    Umar Ayyar vs The Moon Queen
    عمرو عیار اور جمرّدی تاج کا راز
    2 months ago
    شداد کی جھوٹی جنت
    شداد کی جھوٹی جنت
    2 months ago
    الکاتراز جیل سے تین قیدیوں کا پراسر فرار
    الکٹراز جیل سے تین قیدیوں کا پراسر فرار
    2 months ago
    برطانیہ کی سب سے بڑی ٹرین ڈکیتی
    برطانیہ کی سب سے بڑی ٹرین ڈکیتی
    2 months ago
    عقلمند بادشاہ اور لالچی قاضی
    عقلمند بادشاہ اور لالچی قاضی
    2 months ago
  • مرکزی صفحہ
Reading: تیری خوش فہمی کہ دنیا ہے تری مٹھی میں
Share
ZULQARNAINZULQARNAIN
Font ResizerAa
  • ستارے
  • اردو شاعری
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • Home
    • Home 1
    • Home 2
    • Home 3
    • Home 4
    • Home 5
  • Demos
  • فئات
    • اردو شاعری
    • ستارے
  • Categories
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • Bookmarks
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
  • More Foxiz
    • Sitemap
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • Advertise
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
اردو شاعری

تیری خوش فہمی کہ دنیا ہے تری مٹھی میں

admin
Last updated: October 26, 2026 9:00 am
admin
4 weeks ago
Share
SHARE
- Advertisement -

تیری خوش فہمی کہ دنیا ہے تری مٹھی میں
گھٹ کے مر جائے گی اک دن یہ خوشی مٹھی میں

سب تہی دست گئے آیا بلاوا جس دم
زندگی ریت ہے ٹھہری نہ کبھی مٹھی میں

دیدہ ور ہم تھے مگر کون لکیریں پڑھتا
گرچه قسمت کا لکھا لائے سبھی مٹھی میں

مفت ملتی نہیں بازار میں یوں جنسِ وفا
کھوٹے سکے لیے پھرتے ہیں سبھی مٹھی میں

چاندنی چھٹکی تو یہ بھید کھلا ہے ہم پر
کتنے ہی چاند ہیں فطرت کے ابھی مٹھی میں

کھول کر مٹھی ہمیں شوٹ دکھاتا ہی نہیں
سنگ ریزہ ہے کوئی یا ہے کلی مٹھی میں

اس کی نازک سی کلائی بھی توانا ہے مگر
دل مچل جائے گا آیا جو کبھی مٹھی میں

کتاب: خواب دیکھا نہ کرو
شاعر: حسن عسکری کاظمی

- Advertisement -

You Might Also Like

آئینہ آنکھوں کا دھند لایا بہت
اب کسی بھی خواب کی تعبیر منظر میں نہیں
میں ہوں تو وہاں پھر بھی مرا نام نہ آئے
Previous Article میں ہوں تو وہاں پھر بھی مرا نام نہ آئے میں ہوں تو وہاں پھر بھی مرا نام نہ آئے
Next Article اب کسی بھی خواب کی تعبیر منظر میں نہیں اب کسی بھی خواب کی تعبیر منظر میں نہیں
- Advertisement -
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

  • Advertise with us
  • أعلن معنا
  • Newsletters
  • النشرات الإخبارية
  • Deal
  • صفقة
  • Innovate
  • ابتكر
  • Gadget
  • الأدوات
  • PC hardware
  • أجهزة الكمبيوتر
  • Review
  • مراجعة
  • Software
  • برمجة
  • Medicine
  • طب
  • Children
  • أطفال
  • Coronavirus
  • فيروس كورونا
  • Nutrition
  • تغذية
  • Disease
  • مرض

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© ZULQARNAIN.PK. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?