باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
ZULQARNAINZULQARNAINZULQARNAIN
Notification Show More
Font ResizerAa
  • مصنف کا انتخاب
  • دلچسپ معلومات
  • ستارے
  • اردو شاعری
  • سچی کہانیاں
  • مرکزی صفحہ
Reading: ایف بی آئی کے ہزاروں سپیشل ایجنٹس کی حسّاس معلومات ہیک کر لی گئی
Share
ZULQARNAINZULQARNAIN
Font ResizerAa
  • Urdu Horoscope
  • Urdu Poetry
Search
  • العروض
    • الصفحة الرئيسية 1
    • الصفحة الرئيسية 2
    • الصفحة الرئيسية 3
    • الصفحة الرئيسية 4
    • الصفحة الرئيسية 5
  • Home
    • Home 1
    • Home 2
    • Home 3
    • Home 4
    • Home 5
  • Demos
  • فئات
    • Urdu Poetry
    • Urdu Horoscope
  • Categories
  • إشارات مرجعية
    • تخصيص الاهتمامات
    • متجر كتبي
  • Bookmarks
  • المزيد Foxiz
    • فهرس المدونة
    • خريطة الموقع
  • More Foxiz
    • Sitemap
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • Advertise
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Author Choice

ایف بی آئی کے ہزاروں سپیشل ایجنٹس کی حسّاس معلومات ہیک کر لی گئی

admin
Last updated: September 26, 2026 5:39 pm
admin
13 hours ago
Share
SHARE
- Advertisement -

ہم اکثر امریکی ایجنسی ‘ایف بی آئی’ کے بارے میں سنتے رہتے ہیں کہ وہ دنیا بھر کے لوگوں کی حساس معلومات چرا لیتی ہے تاکہ مناسب وقت پر ان معلومات کو متعلقہ ممالک کی آبادی کے خلاف استعمال کیا جا سکے۔ تاہم، اس بار صورتحال بالکل الٹ ہے؛ ایسی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں کہ سی آئی اے کے سپیشل ایجنٹس کی ذاتی صحت اور خاندانی کوائف (ڈیٹا) چوری کر لیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہیکرز نے اس چوری کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صحت سے متعلق اہم معلومات اور سپیشل ایجنٹس کی نجی زندگیوں سے جڑے متعدد راز حاصل کر لیے ہیں۔ ہیکرز کا کہنا ہے کہ چوری شدہ ڈیٹا میں طبی رپورٹس، جیسے کہ خون اور پیشاب کے ٹیسٹ نتائج، خصوصی ایجنٹوں کے طبی معائنے، نام، پتے، فون نمبرز اور دیگر ذاتی اور اہم معلومات شامل ہیں۔، اور خاص طور پر ایجنٹس کے صحت کے مخصوص مسائل کی واضح تفصیلات موجود ہیں۔

سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ہیک کیے گئے ڈیٹا میں نہ صرف سپیشل ایجنٹس کے نام، پتے اور مکمل کوائف شامل ہیں بلکہ ان کی ذاتی صحت کے مسائل اور طبی نسخوں سے متعلق معلومات بھی موجود ہیں۔ رپورٹس میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ کون سے ایجنٹس پیشاب کے مسائل یا ہائی کولیسٹرول کا شکار ہیں۔

ایجنسی کی تفتیشی ٹیم کا کہنا ہے کہ اس ڈیٹا کو مستقبل میں سپیشل ایجنٹس کو بلیک میل کرنے یا انہیں دھوکہ دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سائبر حملوں کے ماسٹر مائنڈ کے گروپ شائنی ہنٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پیر کے روز ایف بی آئی کے سسٹمز کو ہیک کیا، اور ڈیٹا چوری کرنے کے بعد تمام حساس معلومات کو اپنے ڈارک نیٹ سائٹ پر شائع کر دیا۔

اس حملے میں سوالات کا جواب نہ دیتے ہوۓ تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کے ہم معلومات اکٹھی کر رہے ہیں جس کے بعد یہ اندازہ لگایا جا سکے گا کہ آیا سائبر حملوں میں معلومات چوری بھی ہوئی ہیں یا صرف جھوٹی افواہیں ہیں۔ لیکن دوسری جانب حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ اس بار ہیکرز کا مطالبہ رقم نہیں ہے، اس کے بجائے وہ گزشتہ مئی میں شائع ہونے والی ایف بی آئی کی ایک ایڈوائزری رپورٹ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

- Advertisement -

You Might Also Like

سوشل میڈیا سےکمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے
طرق خفية لتوفير المال قد تكون مفقودة
فوائد اليوجا: 10 طرق يمكن لممارستك أن تحسن بها حياتك
18 صيحات الموضة في الخريف من نيويورك فاشن
كيف يمكن أن يؤدي النوم أقل من 7 ساعات في الليلة إلى زيادة الوزن
Previous Article social media سوشل میڈیا سےکمائی کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

- Advertisement -
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

  • Advertise with us
  • أعلن معنا
  • Newsletters
  • النشرات الإخبارية
  • Deal
  • صفقة
  • Innovate
  • ابتكر
  • Gadget
  • الأدوات
  • PC hardware
  • أجهزة الكمبيوتر
  • Review
  • مراجعة
  • Software
  • برمجة
  • Medicine
  • طب
  • Children
  • أطفال
  • Coronavirus
  • فيروس كورونا
  • Nutrition
  • تغذية
  • Disease
  • مرض

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© ZULQARNAIN.PK. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?